Skip to product information
Car Bluetooth Adapter

Car Bluetooth Adapter

Sale price  Rs.1,950.00 Regular price  Rs.3,800.00
Color
 

 اس ڈیوائس کی خصوصیات 
•   اس ڈیوائس کی مدد سے اپ اپنی گاڑی میں بلوٹوتھ میموری کارڈ یو ایس بی اور اپنے موبائل کو فاسٹ چارجنگ بھی دے سکتے ہیں۔

•   یہ ڈیوائس چھوٹی بڑی ہر گاڑی میں چلتی ہے۔

•   اس ڈیوائس میں چمکتی RGB لائٹس گاڑی کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔

•   اس ڈیوائس کی مدد سے اپنے موبائل کو بنا ہاتھ لگائے کالز کو موصول اور منسوخ کر سکتے ہیں۔

۔نوٹ، یہ ڈیوائس ہر اس گاڑی میں کام کرتی ہے جس گاڑی میں ایف ایم ریڈیو چلتا ہو۔

استعمال کا طریقہ

1  اپنی گاڑی کو سٹارٹ کریں اور اس کے وائس کو سیگریٹ کورٹ میں ڈالیں

2  آن ہوتے ہی اپ کے ایڈاپٹر میں 87.5 چینل بائی ڈسپلے ہو رہا ہوگا

3  اب اپنی گاڑی کے ایف ایم ریڈیو میں بھی 87.5 چینل اوپن کریں

4  دونوں بلوٹوتھ اور ایف ایم ریڈیو کے سیم چینل 87.5 اوپن ہوتے ہی اپ کا ڈیوائس اپ کے کار کے ساؤنڈ سسٹم سے کنیکٹ ہو جائے گا.

5 اب اس ڈیوائس کے ساتھ اپنے موبائل کا بلوٹوتھ یا میموری کارڈ یا یو ایس بی کنیکٹ کریں اور اپنے کار کے ساؤنڈ سسٹم کو انجوائے کریں.

 

You may also like

Customer Reviews

Based on 6 reviews
83%
(5)
17%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
J
Jamal nasir

Quality 👍🏻
Working 👍🏻
Display 👍🏻
Condition 10/10
Recommended for all of you

J
Jhanzeb

Jessa bataya tha bilkul wesa hi kam karta ha recommended 👍🏻

M
Mustafa

Moje omed nahi thi ye kam kare ga. Lekin ye to sach ma kam karta ha just Bluetooth connect karo and boom magic happens

A
Amir

very beatiful display and working very well

S
Sajjad

bohot kamal ki device ha , recommended